21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 16 اگست 2020ء کو یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات نارتھ،ساؤتھ،ایسٹ
برمنگھم، والسال،بلیک کنٹری،برسٹل،سینڈول(North
South East Birmingham, Walsall, Black Country, Bristol, Sandwell)میں آن لائن دعائے
شفاء اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم وبیش
298 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضائل“ پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں اور مصیبتوں پر صبر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے چند
روحانی علاج بتائیں، اجتماعات میں یَا سَلاَمُ کا ورد کیا گیا اور آخر میں بیماروں، پریشان
حالوں اور مصیبت زدوں کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔