20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ
Mon, 10 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 جولائی2020ء بروز منگل نگران عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ ہوا جس میں کارکردگی کا جائزہ، نئے شہروں
میں مدنی کام بڑھانے،ترکش اسلامی بہنوں سے
رابطے پر حوصلہ افزائی کی۔