20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں” فیضان زکوۃ “کورس
کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں اسلامی بہنوں کوقرآن و حدیث کی روشنی
زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت، کافر سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا….؟
نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے
کا موقع فراہم کیا گیا۔ شرکائےکورس نے بہت
اچھے تاثرات کا اظہار فرمایانیزتمام اسلامی بہنوں نے مزیدشارٹ کورسز کرنے کی نیتیں
فرمائیں۔