دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام03 ستمبر2020ء کو ترکی کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عا لمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ترکی کے کن ذیلی حلقوں میں کام ہے اس سے متعلق ترکش اسلامی بہنوں سے ملاقات اور کورسز کے حوالے سے مشاورت کی۔