دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء  کے تیسرے ہفتےاسپین کے ڈویژن ترتوسا(Tortosa) کےمختلف علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (Caspe)اور تاریگؤنا (Tarragona) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وضو کے طبی فوائد“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔