دعوت اسلامی کے زیراہتمام 11 تا 17جنوری 2021ء تک یوکے کے شہر ٹوٹنگ (Tooting)میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا زہن دیا۔