20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ٹوٹنگ کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنے ذیلی حلقے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنے ذیلی حلقے کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔