آج یعنی  03 مارچ 2020ء کو رات 08:30 بجے شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی اپنے آفیشل Facebook پیج پر لائیو ہونگے اور دیں گے آپ کے شرعی مسائل کا حل قراٰ ن و حدیث کی روشنی میں۔ اگر آپ بھی پوچھنا چاہتے ہیں مفتی صاحب سے کوئی سوال تو ساڑھے 8 بجے ہونے والے اس لائیو سیشن میں اپنا سوال کمنٹ کیجئے، مفتی صاحب آپ کے سوال کا جواب ارشاد فرمائیں گے۔

دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کے آفیشل Facebook پیج کو لائیک کریں