دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہر تھورن کلف ( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےNo cour for being superstitious there is no کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ریاکاری اور بدگمانی سے بچنے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی ۔