دعوت اسلامی کے زیر اہتمام19 نومبر2021ءکو  کینیڈا کے شہرتھورن کلف( Thorncliffe)میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے” The chief of Awaliya کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک رہنے، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اجتماع میں لانے کی ترغیب دلائی۔