دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہر تھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”Blessing of Usman Ghani“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔