22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے
واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن
دیا ۔