دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ  ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے ، گناہوں سے بچنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب د لائی۔