9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیڈا کے شہر
تھورن کلف کی ڈویژن نگران  اسلامی بہن کا
اپنی ذیلی مشاورت کے ہمراہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 14 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کا اپنی ذیلی مشاورت  کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز اسلامی
بہنوں کوہفتہ وار سالہ کارکردگی،رسالہ نیک اعمال اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کےاہداف
دئیے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	