دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام اسلامی بھائیوں کو علمِ دین سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ رہتاہے۔اسی موقع پر شعبہ کفن دفن کے تحت یکم ستمبر 2021ء بروزبدھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں جاری درس قراٰن و حدیث کورس میں بلوچستان سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں کوجنازے کو غسل دینے ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھانے کے ساتھ ساتھ دیگر فرائض علوم بھی سیکھائے گئے۔(رپوٹ: عزیر عطاری رکن مجلس ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)