دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 مئی 2021ء بروز اتوار جیکب آباد کابینہ،  ٹھل ڈویژن میں سنتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسین ، اہل علاقہ کے کثیر اسلامی بھائیوں نگران کابینہ مولانا عبدالوحید عطاری مدنی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔(رپورٹ :قاری محمد عرفان عطاری مدرس مدرسہ المدینہ)