19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی ایریا فیصل آباد میں
واقع ایک ٹیکسٹائل مل میں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے تاجران کے تحت سنّتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیاجس میں تاجر شخصیت سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی
۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسدعطاری مدنی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔