دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نے یورپ کے دس ممالک (فرانس،اٹلی، بیلجیم، ڈنمارک، آسٹریا، ناروے ، جرمنی، سویڈن، ہالینڈ ،اسپین ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا جس میں شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نےانہیں شب و روز کے لئے خبریں دینے اور اس کے لئے ذمہ دار مقرر کرنے کا ہدف دیا نیز خبریں کس طرح دی جائے اورکس کس سطح کی دی جائیں اس بارے میں بھی نکات دئیے۔