دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں تتلے عالی گوجرانوالہ میں ذمہ داران نےرکن کابینہ کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے70 باکسز خالی کرکے محفوظ مقام پر منتقل کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)