24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام اسپین (Spain) کی ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (caspe) اورتا راگونا (Taragona) شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و
بیش51اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے”شانِ مصطفیﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی تر غیب بھی دلائی۔