26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام اسپین کے ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (caspe)، اور تا راگونا (Taragona) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں تقریباً
17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے”اندھیری قبر“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی
طور پر شرکت کرنے کی تر غیب بھی دلائی۔