دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ستمبر  2021ء کے پہلے ہفتے اسپین کے ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (caspe) ،تا راگونا (Taragona) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”دعوت اسلامی اور امیر اہل سنت کی قربانیوں“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی ۔