اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ کی دارالسلام کابینہ میں آٹھ دن پر مشتمل ’’رمضان کیسے گزاریں کورس ‘‘ کابذریعہ اسکائپ انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اور پاک و ہند 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔