اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام7مئی2020ء کو تنزانیہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مدنی عطیات باکس ذمہ دار اسلامی بہن  نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے نیز عبادات ،مطالعہ اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔