اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز اور مجلس مدنی انعامات  پچھلے دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ”جنّت کا راستہ“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت کہ مدنی انعامات کیاہے؟ نیت کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور 63 مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔