دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں سویڈن ( Sweden) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں کومزید بڑھانے کے ساتھ ساتھ مقامی زبان سویڈش میں اجتماعات کروانے اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کروانے کا ذہن دیا۔