23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں سویڈن( Sweden) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ علاقائی دورہ پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی
دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے،
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔