دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ءکے پہلے  ہفتے سویڈن (Sweden )میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ سطح کی شارٹ کو رسزذمہ دار اسلامی بہن نے ”عقلمند مبلغ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت کس طرح دی جائے اور نیکی کی دعوت دینے کی اہمیت کے بارے میں بیان کیا نیز ہفتہ وار ا سنتوں بھرے جتماع میں پابندیِ وقت کے ساتھ شرکت کرنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔