دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء کے دوسرے  ہفتے سویڈن( Sweden) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” درودُ وسلام کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو درودِ پاک کے فضائل وبرکات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو زیاده سے زیاده درودِپاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔