دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 02 جون2021ء سےیورپین یونین ریجن کے ملک سویڈن(Sweden)اور جرمنی ( Germany)میں 30دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و نماز کورس“کاآغاز ہوا جن میں 18 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)،فقہ(وضو،غسل نماز اور دیگر اہم شرعی مسائل) اور تربیت(بیانات و مدنی تربیت) جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔