23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 جولائی 2020ء کو کینیڈا کے شہر سرے(Surrey) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے ”صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اورمدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔