اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام8اپریل2020ء کو یوکے، کے شہر   اسٹوک آن ٹرنٹ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔