اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر اسٹوک ( Stoke)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریف کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔