22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام22 ستمبر 2020ء کویوکے کے شہر اسٹاکٹن آن ٹیز( Stockton On Tees)میں مدنی دورے کا
سلسلہ ہوا جس میں چھ ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ فون نیکی
کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔