دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام11 فروری2020ء  بروز منگل نگران عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا سری لنکا ریجن نگران اسلامی بہن اور سری لنکا کی کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات اور شارٹ کورسز کہاں ہوں؟ اس پر غور کیا گیا نیزکتب ورسائل کی ضرورت،تجہیز شافعی ٹیسٹ کے اہداف اور مدنی کاموں کو مزید فروغ دینے کے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔