اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 27فروری 2020ء کو اٹلی،فرانس اوراسپین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور وقت پر کاکردگی دینے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہداف دئیے۔