شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایااسی سلسلے میں نومبر 2020ءکے پہلے پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے اسپین( Spain) کے مختلف شہروں میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!218 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 178 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگایا نیز 91 اسلامی بہنوں نے ایام یوم قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔