دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات  زیرِ اہتمام ماہ دسمبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین (Spain) میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:

پورے ریجن میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد: 6

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 72

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 6

گھر میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد: 5

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 16

بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد: 31

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 196

اسکائپ پر پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 22

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 192

ہفتہ وار نیک اعمال جائزہ کرنے والی طالبات کی تعداد: 152

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 172

ماہِ دسمبر 2020 ءمیں 2 طالبات نے ناظرہ کا ٹیسٹ تفتیش مجلس میں کامیاب کرنے کی سعادت حاصل کی۔