اسپین میں
لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی ماہ فروری 2021ء کی کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ فروری 2021ء میں
یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین (Spain) میں لگنے والے
مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:
پورے ریجن میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات
کےدرجات کی تعداد: 9
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 120
پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 9
گھر میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی
تعداد: 6
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 13
بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد:
27
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 163
اسکائپ پر پڑھانے والے مدرسات کی تعداد: 21
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
طالبات کی تعداد: 161
رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی طالبات کی تعداد: 106
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 144
ماہِ فروری 2021 ءمیں 1 طالبہ نے مدنی قاعدہ اور
1 طالبہ نے ناظرہ کا ٹیسٹ تفتیش مجلس میں کامیاب کرنے کی سعادت حاصل کی۔