10نومبر2021 ءبروز بدھ رکن عالمی مجلس شعبہ  اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤدرن افریقہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ذمہ داران کا سنتوں بھرا اجتماع برائے شعبہ بین الاقوامی امور اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کے حوالے سے بات ہوئی۔