21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 25 مئی2021ء
کو ساؤدرن افریقہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں موزمبیق ، زیمبیا اور بوٹسوانا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن ناظرہ قراٰن کورس کروانے کا ذہن دیا نیز مقامی اسلامی بہنوں کو
دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے قریب کرنے کی
کوشش کرنے کی ترغیب دلائی ۔