23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر کابینہ کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 7 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں یوکے کی ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر(South and West Yorkshire) کابینہ کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ،
ڈویژن نگران اورذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے
بارے میں تربیتی نکات بیان کئے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کو بیان کئے گئے نکات کے مطابق مدنی
کام کرنے کا ذہن دیا۔