15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر (South
and West Yorkshire)کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔