21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن عالمی مجلس مشاورت کا ساؤتھ افریقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار ملک سطح کے
ہمراہ ماہانہ اجلاس
Sat, 21 Mar , 2020
4 years ago
18مارچ
2020ءبروز بدھ اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام مدنی انعامات پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے
بذریعۂ انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار ملک سطح کے ساتھ ماہانہ
اجلاس کیا۔ رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی
بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نئی اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات
متعارف کروانے اور انہیں بھی عاملات مدنی انعامات بنانے کے طریقے
بیان کئے۔اسی ضمن میں مدنی انعامات کی ترغیب پر مشتمل تین دن
کا کورس جنت کا راستہ بذریعۂ انٹرنیٹ کروانے کا ذہن دیا۔