23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن کاتمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس
Tue, 7 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 4جولائی 2020ء کو ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کاتمام کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذی الحج کے مدنی پھول
بیان کئے نیز مد نی کاموں کو بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔