دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن میں تین دن پر مشتمل ”اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 26 بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسلام کے مجاہدین کے بارے میں بتاتے ہوئے "حضرت علی رضی اللہ عنہ" اور "حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ" کی اسلام کے لئے دی ہوئی قربانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں۔