دعوت اسلامی کے زیراہتمام   گزشتہ ہفتے یوکے ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ، رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ ، ہڈرز فیلڈ ، ویک فیلڈ ، ویسٹن(Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker Batley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش794 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامى نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔