28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
25 جون2020ء سے لندن ریجن سلاؤ میں ”اپنی نماز درست کیجئے کورس“ ہونے جا رہا ہے
Wed, 17 Jun , 2020
4 years ago
25 جون 2020ء سے اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ
کورسز کے زیر ِ اہتمام یوکے لندن ریجن سلاؤ(Slough) کی تمام اسلامی بہنوں کے لئے ”اپنی
نماز درست کیجئے کورس“ ہونے جا رہا ہے ۔ اس کورس کی مدت 12 دن جبکہ دورانیہ ایک
گھنٹہ 12 منٹ ہے۔سلاؤ(Slough) کی تمام اسلامی بہنوں سے درخواست ہے کہ اس کورس میں داخلہ
لیکر اپنی نماز درست کریں اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں۔
اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن
کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔