دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر سلاؤ  (Slough) میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” شرعی پردے “کے موضوع پربیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے پابندی سے دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔