اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  14 ستمبر2020ء كوانگلینڈسلاؤ(Slough) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ اور مستعمل پانی کا حکم سمجھایا نیز اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت وہ شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔